• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FIA؛1ہزار 394 آسامیوں پر اپلائی کرنے کی تاریخ میں توسیع

راولپنڈی (اسٹاف رپورٹر) ایف آئی اے میں ایک ہزار 394آسامیوں پر اپلائی کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ،وفاقی تحقیقاتی ادارے نے حال ہی میں مشتہر کی جانے والی ایک ہزار394 مختلف آسامیوں کے لیے آن لائن درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ میں11 مئی 2026 تک توسیع کا باضابطہ اعلان کر دیا ۔
اہم خبریں سے مزید