• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گدھے کے ذریعے بارودی مواد سے چیک پوسٹ کے قریب دہشت گردی، سکیورٹی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

پشاور(نمائندہ جنگ)حکومت نے پولیس سمیت قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو جانوروں کے ذریعے دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے، خیبرپختونخوا کے مختلف قبائلی اضلاع میں دہشت گرد عناصر گدھوں کے ذریعے دہشت گردی کررہے ہیں ، دو روز قبل بھی گدھے کے ذریعے بارودی مواد سے چیک پوسٹ کے قریب دہشت گردی کی گئی جس میں چند افراد زخمی ہو گئے تھے۔
اہم خبریں سے مزید