• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر)مشہور آرٹسٹ شان امرہوی نے یاور مہدی کے انتقال پر اپنے دلیرنج و غم کا اظہار کرتے ہوے قومی نقصان قرار دیا ہےانہوں نے کہا کے فروغ ادب و فنون لطیفہ اور آرٹس کونسل میں ایک طویل عرصہ تک مرحوم کی طویل خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،انہوں نے آرٹس کونسل کو تجویز دی کہ یاور مہدی کی خدمات کے اعتراف میں کوئی جگہ یا ہال مرحوم کے نام سےمنسوب کیا جائے۔دریں اثنا سید لخت حسنین زیدی نے جعفریہ الائنس کے سیکریٹری شبر رضا کے بڑے بھائی اور یاور مہدی کے انتقال پر تعزیت اور گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید