• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایشین ہاکی فیڈریشن نے رواں سال اپریل میں ہونے والے ایشیا کپ کے میزبان ملک کا تاحال فیصلہ نہیں کیا ہے، تاہم امکان ہے کہ مقابلے سنگا پور یا جاپان میں ہوں گے، ایشیائی حکام نے یکم سے آٹھ مارچ تک جکارتہ میں ایشیا کپ کوالیفائنگ رائونڈ کا اعلان کردیا ہے ۔ پاکستان ،بھارت، جاپان، چین کوریا اور ملائیشیا پہلے ہی کوالیفائی کرچکی ہیں۔