• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نسلہ ٹاور کیس، بلڈر اور ایڈیشنل ڈائریکٹر کی قبل از گرفتاری ضمانت میں توسیع

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے نسلہ ٹاور کی غیر قانونی تعمیرات کے مقدمے میں بلڈر عبدالقادر اور ایڈیشنل ڈائریکٹر ایم پی جی او ولایت خان کی قبل از گرفتاری ضمانت میں 26 جنوری تک توسیع کردی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید