• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) پی آئی بی کالونی تھانے کی حدود مکان نمبر492میں ایک شخص نے گلے میں پھندا لگاکرمبینہ خود کشی کرلی۔