• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم پاکستان تنہا نہیں، تشدد قابل مذمت ہے، فاروق ستار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) تنظیم بحالی کمیٹی ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نےپریس کانفرنس میں کہاہے کہ ظلم کی انتہا ہوگئی ہے،ہم ظالموں کو ان کی اوقات یاد دلائیں گے، مہاجروں پر صوبائی حکومت کے تشدد کی سخت مذمت کرتا ہوں، ایم کیو ایم پاکستان کے ساتھیوں کو یقین دلاتا ہوں کہ وہ تنہا نہیں ہیں،فاروق ستار نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ کو پیغام دوں گا اب ہم احتجاج نہیں ظالموں کے ہاتھ روکیں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید