• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپشن ریفرنس، کے پی ٹی کے ملازم کو قید وجرمانہ کی سزا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے کے پی ٹی کے ملازم حبیب خان کو کرپشن ریفرنس میں الزام ثابت ہونے پر 4 سال قید کی سزا سنادی، ایک کروڑ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے ، نیب کے مطابق حبیب خان کے پی ٹی میں آفس سپرینڈنٹ کے عہدے پر تعینات ، فوٹوگرافی کے بوگس اور جعلی بلوں کے ذریعے کرپشن کی تھی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید