• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم کے کارکن کی نماز جنازہ، پولیس اہلکار کو دل کا دورہ، اسپتال میں چل بسا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شاہراہ پاکستان پر ایم کیو ایم کے کارکن اسلم کی نماز جنازہ کے دوران ڈیوٹی پر ایس ایس پی سینٹرل ملک مرتضیٰ کے گن مین پولیس اہلکار اکبر ولد محمدعالم کو دل میں تکلیف کے باعث فوری اسپتال منتقل کیا گیا ، جہاں وہ انتقال کر گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید