• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور،مکان کی چھت گر گئی، 2 بچے، ماں، دادی جاں بحق

لاہور(نمائندہ جنگ )لاہور کے علاقے باغبانپورہ مومن پورہ میں گھر کی چھت گرنے سے 2بچے ماں ، دادی جاں بحق ہو گئے ۔ایدھی ترجمان کے مطابق مومن پورہ میں مکان کی ٹی آر گاڈر کی چھت گرنے سے 47 سالہ بیگم بی بی، 30 سالہ روبی، ایک سالہ طیب، ایک ماہ کی عنایا ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔

اہم خبریں سے مزید