• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیسکو چیف کاصحافی حافظ ثناء اللہ خان کی وفات پر اظہار تعزیت

پشاور(جنگ نیوز)چیف ایگزیکٹیوپسکوانجینئر محمدجبارخان اور ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنزشوکت افضل نے سینئرصحافی ڈاکٹرحافظ ثناء اللہ خان کی وفات پردلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعائے مغفرت کی اوردعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جواررحمت میں جگہ دے اورپسماند ہ گان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔
پشاور سے مزید