• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان لودھراں میں نادرا آن لائن رجسٹریشن مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل نادرا ملتان ریجن میجر ریٹائرڈ عمران علی خان کا میونسپل کمیٹی لودھراں کی 5 اور ملتان کی 1 یونین کونسل پیر کالونی میں آن لائن سول رجسٹریشن مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کیا۔چیف آفیسر لودھراں میاں آصف،ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ مسرت بی بی، ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا (سی آر ایم ایس ملتان ریجن) خالد محمود شجاع اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل (سی آر ایم ایس) مصباح مصطفی بھی اس موقع پر انکے ہمراہ تھے۔
ملتان سے مزید