• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری اور فریال تالپور کیخلاف جعلی اکائونٹس ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیرسماعت جعلی اکاؤنٹس کے ریفرنسزکی سماعت فاضل عدالت کے جج کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کارروائی کہ ملتوی کردی گئی۔منگل کو سماعت کے دوران آصف زرداری اور فریال تالپور وغیرہ کے خلاف میگا منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت17 فروری، آصف علی زرداری وغیرہ کے خلاف پارک لین ریفرنس پر سماعت17 فروری تک، شوکت عزیز وغیرہ کے خلاف ریفرنس کی سماعت 28 فروری تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔

اہم خبریں سے مزید