لاہور (جنگ نیوز) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت نے ہر پاکستانی پرواجب الاداقرض میں50فیصد اضافہ کر دیا ہے ، آج ہر پاکستانی ایک لاکھ 79 ہزار روپے سے زیادہ کا مقروض ہو چکا۔قرض کا70فیصدحکومت نےاپنے ساڑھے 3سال میں ملک پرمسلط کیا۔