• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نااہل اور ناکام حکومت پاکستان کیلئے دہشتگردی سے کم نہیں، مریم نواز

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدرمریم نواز نے کہاہے کہ نااہل اورناکام حکومت پاکستان کیلئے دہشت گردی سے کم نہیں، میری دعائیں ان تمام افسران اور جوانوں کے ساتھ ہیں جو بلوچستان میں دہشت گردی کی لہر سے لڑ رہے ہیں۔

جمعہ کو سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے لکھا کہ یہ نااہل اورناکام حکومت بھی پاکستان کیلئے دہشت گردی سے کم نہیں،مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ میری دعائیں ان تمام افسران اور جوانوں کے ساتھ ہیں جو بلوچستان میں دہشت گردی کی لہر سے لڑ رہے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید