لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے حکومت کو مدت سے پہلے گھر بھیجنے کے بعد باقی مدت اسکے ساڑھے تین سالوں کا بوجھ اٹھانے کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ اگر میں نے آپ کو ساری باتیں ابھی بتا دیںتو پھر تو ساری کہانی ہی ختم ہو جائے گی جس پر بھرپور قہقہہ بلند ہوا۔