• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وہ کون سا پھول ہے جو سونگھا نہیں جاتا بلکہ کھایا جا تا ہے؟

ایسی چیز کا نام بتائیں، جس میں سے دھواں نکلتا ہے لیکن وہ گرم نہیں ہوتی؟

وہ کون سی چیز ہے جسے جتنا سوکھاؤ اتنی گیلا ہوجاتاہے؟

آپ کی وہ کون سی چیز ہے جس کو آپ دیکھ سکتے ہیں لیکن پکڑ نہیں سکتے؟

وہ کیا چیز ہے جو بنا پروں کے اُڑتا ہے اور بنا آنکھوں کے روتا ہے؟

6۔ وہ کیا چیز ہے جس کے پیٹ میں انگلی اور سر پر پتھر ہوتا ہے؟

7۔ وہ کون ہے جو بنا کھائے اور پیے آپ کی چیزوں کی حفاظت کرتا ہے؟

وہ کیا چیز ہے جسے ہم کھانے کے لیے خریدتے ہیں لیکن کھاتے نہیں؟

ذہنی آزمائش کے جوابات: 1۔گوبھی کا پھول 2۔برف 3۔ تولیہ 4۔سایہ 5۔بادل 6۔ انگوٹھی7۔تالا 8۔کھانے کے برتن