کوئٹہ(این این آئی)سوئی گیس کمپنی حکام کے اعلامیے کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلے میں 15فروری منگل کو صبح دس سے شام پانچ بجے تک زرغون روڈ، گورنر ہاؤس، وزیراعلیٰ ہاؤس، ہائی کورٹ، جناح روڈ، لیاقت بازار، پشتون آباد، گوالمنڈی ،کواری روڈ، سرکی روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن ،کاسی روڈ، جان محمد روڈ اور ان سے ملحقہ علاقوں کو گیس کی ترسیل بند رہے گی۔