• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس بی نے ٹیبل ٹینس الیکشن تسلیم نہیں کیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ نے عدالتی فیصلے کے باوجود پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے انتخابات کو تسلیم کرنے انکار کردیا ہے، پی ایس بی نے فیڈریشن سے رپورٹ طلب کر لی۔ پی ایس بی نے حکومتی ہدایات کے باوجود کھیلوں کی قومی پالیسی سے قبل ہونے والے انتخابات کو بھی تسلیم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ایس بی کا موقف ہے کہ ٹیبل ٹینس فیڈریشن میں عدالتی اور حکومتی ہدایات کو نظر انداز کیا گیا ہے ۔

اسپورٹس سے مزید