• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بربریت کی داستانیں زرداری راج کی پہچان بن چکیں‘ اسدعمر

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے کہا ہے کہ نوابشاہ کا واقعہ سندھ میں ریاستی و حکومتی عملداری بکھرنے کی ایک اور مثال ہے۔

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پولیس گردی سے مسلح لشکر کشی تک وحشت و بربریت کی داستانیں زرداری راج کی پہچان بن چکی ہیں‘سندھ میں زرداری کے حواری ریاست و حکومت کی رٹ کو چیلنج کررہے ہیں۔

زرداری اور اسکے حواریوں کی ناک تلے نوابشاہ میں بھانڈ قبیلے کیخلاف مسلح لشکر کشی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید