• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سراج الحق ودیگر کا اظہار تعزیت

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق، نائب امرا لیاقت بلوچ، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، ڈاکٹر فرید پراچہ، اسد اللہ بھٹو، امیر العظیم، و دیگر قائدین نے صدر جے آئی یوتھ زبیر احمد گوندل کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
لاہور سے مزید