• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےفاسٹ بولر محمد عرفان پشاور کے خلاف سلیکشن کے لئے دستیاب تھے انہیں حسنین،نواز ،شاہد آفریدی کے باہر ہونے پر شامل کیاگیا تھا ۔لیکن میچ نہیں کھلایا گیا ۔کوئٹہ نے احسان علی کی جگہ ول اسمیڈ اور حسان کی جگہ خرم شہزاد کو کھلایا۔

اسپورٹس سے مزید