کرا چی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشیا کپ کے لئے تر بیتی کیمپ کا دوسرا مر حلہ لاہور کے بجائے ایبٹ آباد میں شروع کرنے کا فیصلہ کیا جس میں فزیکل فٹنس پر توجہ دی جائے گی،ایشیا کپ سے قبل گول کیپرز کی کار کردگی کو بہتر بنانے کے لئے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کی جائے گی۔