• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلیکٹڈ حکومت نے بلا جھجھک پٹرول کی قیمتیں بڑھادیں، شازیہ مری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے کلفٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر موجودہ سلیکٹڈ اور ناہل حکومت نے بلا جھجھک فی لیٹر میں 12 روپے 03 پیسے کا اضافہ کر دیا ہے پیپلزپارٹی اس عوام دشمن فیصلے کی شدید مذمت کرتی ہے، انہوں نے کہاکہ اب غریبوں کے زخموں پرنمک چھڑکا جارہا ہے جبکہ عوام پہلے ہی تکلیف میں ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید