• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مفتی عبدالواحد بازئی آج کوئٹہ میں فاتحہ لیں گے

کوئٹہ(پ ر)جمعیت س کے صوبائی قائمقام امیر مولانا مفتی عبدالواحد بازئی کی والدہ کی فاتحہ آج اورکل دو دن کیلئے جمعیت س کے صوبائی سیکرٹریٹ ملت ہال نزد کواری روڈ میںہوگی۔
کوئٹہ سے مزید