• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت کوئٹہ کے زیراہتمام24فروری کوشمولیتی جلسہ ہوگا

کوئٹہ (آن لائن )جمعیت ضلع کوئٹہ کے ترجمان کے مطابق 24 فروری کوجلسے میں حاجی میر حفیظ الملک مینگل ساتھیوں سمیت جمعیت میں شمولیت کااعلان کرینگےجلسے سے مولانا سینیٹر مولانا عبدالغفو ر حیدری‘ مولانا عبدالو اسع ‘مولانا آغا‘مولانا عبدالرحمن رفیق ودیگر قائدین خطاب کرینگے۔
کوئٹہ سے مزید