تفتان(آن لائن) ایرانی سیکورٹی فورسز نے117پاکستانیوں کو راہداری گیٹ پر تفتان لیویز انتظامیہ کے حوالے کر دیاگرفتار افراد میں74افراد کا تعلق پنجاب‘ 26کاخیبرپختونخوا‘ 26کا سندھ آٹھ کا بلوچستان اور چھ کا تعلق گلگت بلتستان سے بتایا جاتا ہے جو بغیر دستاویزات کے ایران کے راستے روزگار کے لئے یورپ جاناچاہتے تھے۔