اسلام آباد(جنگ نیوز)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب کے خلاف لندن میں دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔