تہران(شِنہوا)ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدے پر بات چیت آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایرانی مذاکرات کاروں کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔