• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سورج کی روشنی سفید ہوتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس میں سرخ، نارنجی، پیلا، سبز، نیلا اور بنفشی رنگ موجود ہیں۔

نیلی اور بنفشی کرنوں کی دی ہوئی روشنی کی لہریں چھوٹی ہوتی ہیں اور لمبی لہروں کے مقابلے میں آسانی سے مڑ جاتی ہیں۔

ہوا میں جو گردوغبار اور نمی موجود ہیں، وہ نیلی اور بنفشی کرنوں کو موڑ دیتی ہیں اور بکھیر دیتی ہیں۔ اس سے ہماریے لیے دوسرے رنگوں کے مقابلے میں ان رنگوں کو واضح طور پر دیکھنا زیادہ آسان ہوجاتا ہے اور اسی وجہ سے ہمیں آسمان نیلا نظر آتا ہے۔