• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوال۔ پاکستان کا پہلے دارالحکومت کون سا شہر تھا؟

جواب۔ کراچی

سوال۔ پاکستان کی سب سے بڑی نمک کی کان کہاں واقع ہے؟

جواب۔ کھیوڑہ میں

سوال۔ پاکستان کو سب سے پہلے کس ملک نے تسلیم کیا تھا؟

جواب۔ ایران نے

سوال۔ پاکستان کا پہلا ریڈیو اسٹیشن کس شہر میں قائم ہو ا؟

جواب۔ کراچی میں

سوال۔ پہلے پاکستانی جن کو نوبل انعام دیا گیا؟

جواب۔ ڈاکٹر عبدالسلام 1979

سوال۔ پاکستان کی بڑی مسجد کون سی ہے؟

جواب۔ فیصل مسجد، اسلام آباد

سوال۔ پاکستان کی قدیم یونیورسٹی کون سی ہے؟

جواب۔ پنجاب یونیورسٹی