• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، پولیس موبائل پر فائرنگ، ASI سمیت دو اہلکار شہید

کوئٹہ (اے پی پی) کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر نامعلوم افراد کی پولیس موبائل پر فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید ایک زخمی ہوگیا، جنہیں سول اسپتال منتقل کردیا گیا ،سرکاری ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر نامعلوم افراد نے پولیس وین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اے ایس آئی رحمت اللہ اورکانسٹیبل علی اصغر شہید ہوگئے جبکہ ایک اہلکارقربان علی زخمی ہوگیا ۔

اہم خبریں سے مزید