کوئٹہ (آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنونیئر دو مارچ کو کوئٹہ پہنچیں گے ان کے ہمراہ ارکان رابطہ کمیٹی وارکان قومی وصوبائی اسمبلی بھی ان کے ہمراہ ہوں گے ،اس موقع پر وہ کوئٹہ پریس کلب کا دورہ، بلوچستان امن جرگہ ،بلوچستان ہائیکورٹ بار،بلوچستان نیشنل پارٹی اور پشتونخوامیپ کے سربراہوں سے ملاقات بھی کریں گے۔