کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی سراج الحق ایک روزہ دورے پر کل ڈیرہ اللہ یار پہنچیں گے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی ، حق دو تحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ بھی ان کے ہمراہ ہوں گے وہ عوامی احتجاجی حق دو دھرنا سے خطاب ، شمولیتی تقاریب ، نجی ہاوسنگ اسکیم کی تقریب ، ارکان و ذمہ داران کے اجلاس میں شرکت کریں گے ۔