• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، ایک ہی عورت سے دوستی، بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

پشاور( کرائم رپورٹر) پشاور میں 2 بھائیوں کی ایک ہی خاتون سے دوستی قتل کا شاخسانہ بن گئی، تھانہ رحمان بابا پولیس کی حدود میں دو ہفتے قبل نوجوان کے اندھے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا، سگا بھائی قاتل نکلا، پولیس نے ملز م کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا، آ لہ قتل بر آمد، اعتراف جر م کر لیا، ملزمہ کو شامل تفتیش کر لیا گیا، مزید انکشافات کی توقع ہے۔

اہم خبریں سے مزید