اسلام کوٹ(مانیٹرنگ نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےکہاہےکہ تحریک انصاف میں کوئی ترین گروپ نہیں، صرف عمران خان گروپ ہے،جسے چھوڑنا ہے آج چھوڑ جائے، عدم اعتماد تحریک کی ہوا نکل گئی ، ایم کیو ایم کل جلسے میں ہمارے ساتھ تھی۔عمر کوٹ روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم بدین سرکاری مشینری کے بغیر پہنچیں گے۔