• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ محمود اور نائب صدر یورپی کمیشن کا رابطہ، یوکرین صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، یورپی کمیشن کے نائب صدر ، خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کے اعلیٰ نمائندے جوزف بوریل کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں نے یوکرین کی موجودہ صورتحال اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا۔

اہم خبریں سے مزید