کوئٹہ (خ ن)عدالت عا لیہ بلوچستان کے ایک اعلا میہ کے مطا بق چیف جسٹس عدالت عالیہ جسٹس نعیم اختر افغان نے کرم اﷲ سا بق اسٹینو گرافر ڈسڑکٹ و سیشن عدالت ڈیر ہ بگٹی بمقام سوئی کی محکمانہ اپیل برائے بحالی ملا زمت کو تمام الزامات متعلق بد عنوانی درست ثابت ہونے پر خارج کردی ۔