• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی این پی ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام کل احتجاجی مظاہرہ ہوگا

کوئٹہ(پ ر) بی این پی ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام اسلام آباد میں بلوچ طلباء پر تشدد اورجبری گمشدگیوں کے خلاف کل پیر کو سہ پہر تین بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا پارٹی عہدیدار اورکارکن اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
کوئٹہ سے مزید