اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان میں 100ملین شہریوں نے کورونا کی مکمل ویکسی نیشن کروالی، 127ملین سے زائد کم از کم ایک خوراک لے چکے،تمام شہریوں کی ویکسی نیشن کے بہت قریب ہیں۔