• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ محمود اور علی زیدی کو وزیراعظم نے اسلام آباد طلب کر لیا، خوشخبری دینے کی نوید

کراچی(ٹی وی رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کا سندھ حقوق مارچ کراچی پہنچ کر ختم ہوگیا ہے۔ وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ وزیراعظم کا پیغام آیا ہے اور انہوں نے کامیاب مارچ پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کو مبارکباد دی ہے۔کراچی میں مارچ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ وزیر اعظم نے مجھے اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو فوری اسلام آباد پہنچنے کا حکم دیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید