• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ میں شادی کی انوکھی تقریب ڈالر،یورو اور دیگر کرنسی نچھاور

گوجرانوالہ(آئی این پی ) گوجرانوالہ میں شادی کی انوکھی تقریب میں ڈالر، یورو اور پاکستانی کرنسی کی بارش کردی گئی۔ دلہے کے دوست اورعزیز کپڑے اور گھڑیاں بھی نچھاور کرتے رہے۔ شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پورا گاؤں ہی ان چیزوں کو لینے کیلئے امڈ آیا جس کے ہاتھ جو لگا لے کر چلتا بنا۔
اہم خبریں سے مزید