• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر) جمعیت ضلع کوئٹہ کے ترجمان کے پریس ریلیز کے مطابق ضلعی مجلس عمومی کااجلاس ضلعی امیر مولانا عبد الرحمن رفیق کی زیر صدارت جامعہ مطلع العلوم بروری صبح دس بجے ہوگاجس میںبلدیاتی انتخابات کی تیاریوں اور دیگر امور پر جنرل کونسل کے ارکان تجاویز دینگے۔
کوئٹہ سے مزید