• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(نمائندہ جنگ )اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نندی پورپاورپلانٹ میں مبینہ خوردبرد کے ریفرنس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ملزمان کو ریلیف ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو بری کردیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید