لاہور (نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حز ب اختلاف حمزہ شہباز آج بروز ( جمعرات ) کو صبح9:00بجے اسپیشل جج سنٹرل کی عدالت میں پیش ہوں گے۔تمام عہدیداران وکارکنان کو اظہار یکجہتی کیلئے پہنچنے کی ہدایت کردی گئی ۔