پشاور(نمائندہ جنگ)پشاور کے علاقہ کوچہ رسالدار کی جامع مسجد میں خود کش دھماکہ کا ایک اور زخمی ہسپتال میں دم توڑ گیا ،نوجوا ن کی موت کے بعد خود کش دھماکہ میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد67 ہوگئی ۔ 27 سالہ نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے جامع مسجد پہنچا جہاں وہ خودکش حملےکا نشانہ بنا، ہسپتال میں دم توڑا۔