٭ سورج کی کشش، زمین کے مقابلے میں 28گنا زیادہ ہے۔
٭ اوزون گیس: زمین سے 25-30کلومیٹر کی بلندی پر موجود ہے۔
٭ چاند ایک سال میں زمین کے گرد 13چکر مکمل کر لیتاہے۔
٭ اگر زمین، سورج اور چاند کے درمیان آجائے تو چاند گرہن ہوتا ہے۔
٭ چاند کا ایک دہانہ مسلم سائنسدان البیرونی کے نام سے منسوب ہے۔
٭ کشش ِ ثقل 30ہزار میل کی بلندی پر جا کر ختم ہو جاتی ہے۔