• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ سیالکوٹ ،پراسیکیوشن کے14گواہان آج اے ٹی سی گوجرانوالہ پیش ہونگے

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ کی جج نتائشہ نسیم نے سانحہ سیالکوٹ کے پراسیکیوشن کے 14گواہان کو آج 14 مارچ کو طلب کیا ہے۔ عدالت نے گزشتہ پیشی پر 89ملزمان پر فرد جرم عائد کی تو ملزمان نے صحت جرم سے انکار کرتے ہوئے کیس کا دفاع کرنے کا فیصلہ کیا۔یاد رہے کہ سانحہ سیالکوٹ میں ملزمان نے سری لنکن مینجر پریانتھا کمارا کو تشدد کرکے قتل ،پھر لاش کو نذر آتش کیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید