• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حمزہ شہباز اگلے وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے، ترجمان کا دعویٰ

لاہور(جنگ نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کے ترجمان کا کہنا ہےکہ آئندہ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ہی ہوں گے۔

 ماڈل ٹاؤن لاہور میں ترین گروپ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں حمزہ شہباز کے ترجمان عمران گورایہ کا کہنا تھا کہ ترین گروپ سے بڑی اچھی ملاقات رہی ہے، اللّٰہ خیر کرے گا۔ عمران گورایہ کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز ہی اگلے وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے۔

اہم خبریں سے مزید