• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی رینکنگ، پاکستان کی 18ویں پوزیشن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) عالمی ہاکی رینکنگ میں پاکستان بدستور18ویں نمبر پر ہے۔آسٹریلیا پہلی، بیلجیم دوسری اور ہالینڈ تیسری پوزیشن پر ہے، بھارت چوتھے نمبر پر ہے،2010میں پاکستان پانچویں پوزیشن پر تھا۔